ہمارا ادارہ انا عربی میں عربی کے مختلف کورسز میں داخلے جاری ہیں مزید تفاصیل اور داخلہ فارم کیلئے اس پتہ پر رابطہ کیجئے C/21 اسٹیڈیم والی گلی نمبر 4 فیز 5 ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی - فون نمبر 3635952-0333 - 8261622-021 ہم آپ کو اپنی ویب سائٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں جو کہ عربی زبان کی تعلیم و اشاعت کیلۓ کوشاں ہے اور پاکستانی عوام کے جزبات اور سوچ کو عرب عوام تک پہنچاتی ہے علاوہ ازیں آپ کو عربی ادب، ثقافت، عرب معاشرہ، تاریخ اور جغرفیائي حالات سے مکمل اگاہی فراہم کرتی ہے ۔۔
Search the Web
صفحه أول